کھٹے آلو
اجزاء:
آلو چھوٹے والے ۔ آدھا کلو
زردہ رنگ ۔ ایک چٹکی
نمک ۔ حسب ذائقہ
کٹی مرچ ۔ دو چمچ
لیموں ۔ دو عدد
دھنیا ۔ گارنش کے لیے
آئل ۔ ایک کپ
ترکیب:
v آلو کو اچھی طرح چھیل کر دھولیں۔
v پانی میں زردہ رنگ ملائیں۔
v اور اسی پانی میں آلو ابال لیں۔
v آلو ابلنے کے بعد اسے آئل میں فرائی کر لیں۔
v اس کے بعد اس میں نمک، کٹی ہوئی مرچ اور لیموں نچوڑ کر اسے دم پر لگا دیں۔
v پانچ منٹ بعد چولھا بند کر دیں اور دھنیا سے گارنش کر دیں۔
کھٹے آلو تیار ہیں۔ اسے مزہ سے کھائیں اور ہمیں دعائوں میں یاد رکھیں اور اس ریسپی کو اپنے پیاروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
5 Comments
Waah...
ReplyDeleteجزاک اللہ
DeleteLooking tasty
ReplyDeleteMazaydar . Rehan
ReplyDeleteWow awesome
ReplyDelete